پشاور( حسن علی شاہ سے ) نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار اکبر علی جوکہ ایک قبل ذکر گرافک ڈیزائنر بھی ہیں اور شوقیہ گاتے ہیں انکی آواز میں کے ٹو اور خیبر ٹیلیویژن کے لاتعداد ڈراموں کے ٹائٹل سنگ ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ خیبر مارننگ شو ۔زکی مینہ شو۔ خیبر شو۔ خیبر ایوارڈ شو کھٹآ میٹھا شو ۔عید شو کے علاوہ خیبر بیٹس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ بطور اینکر بھی پرفارم کرچکے ہیں انکا کہنا ھے کہ موسیقی سے جنوں کی حد تک لگاو ھے مگر یہ میرا پیشہ نہیں ھے۔۔
بدھ, دسمبر 18, 2024
بریکنگ نیوز
- بانی پی ٹی آئی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا،عدالت
- پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
- طنزومزاح سے بھرپور شو دیکھئے اور ھنسی میں لوٹ پوٹ ھوجایئے
- وطن عزیز کی تازہ ترین سیاسی صورتحال جاننے کیلئے دیکھئے خیبر نیوزپر ( مرکہ) حسن خان کے ساتھ
- پاک افغان تجارت کی بندش کی ذمہ داری دونوں ملکوں کی حکومتوں پہ عائد ھوتی ھے۔۔ زاھد شنواری
- گلوکاری میرا پیشہ نہیں جنون ھے۔ اکبر علی
- ماضی کے دریچوں سے تازہ ھوا کا جھونکا ( آوازونہ سرودونہ)
- شیخ حسینہ کے دور میں بنگلہ دیش میں فاشزم کو پروان چڑھایا گیا