Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر 3 کاروائیاں ،11 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر 3 کاروائیاں ،11 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 18, 2024Updated:دسمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    3 operations on secret information in Khyber Pakhtunkhwa, 11 terrorists killed
    ٹانک میں 7، شمالی وزیرستان میں 2 جبکہ مہمند میں بھی 2 دہشتگرد ہلاک کئے گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین علیحدہ علیحدہ کاروائیاں کی ہیں جن میں 11 دہشتگرد  ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اکی جس میں دہشتگردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا، اس دوران  7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

    دوسری کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھی خفیہ اطلاعات پر کی گئی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز نے 2  دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    تیسری کارروائی  ضلع مہمند کے علاقے مامد گٹ میں ہوئی ، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مزید 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں  کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

    علاقے میں مزید کسی بھی دہشت گرد کی موجودگی کو یقینی طور پر ختم کرنے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے،  پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم پر قائم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا،عدالت
    Next Article مرغی، دالوں اور دیگر اشیا کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کے باعث کم نہیں ہو رہیں ،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.