Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مرغی، دالوں اور دیگر اشیا کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کے باعث کم نہیں ہو رہیں ،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    قومی خبریں دسمبر 18, 2024

    مرغی، دالوں اور دیگر اشیا کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کے باعث کم نہیں ہو رہیں ،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    Facebook Twitter Email
    The prices of chicken, pulses and other commodities do not go down due to the role of the middleman, Muhammad Aurangzeb
    معاشی استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزارت خزانہ میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا  ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، ترسیلات زر میں 35فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترسیلات زر35 ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گی، مہنگائی ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے سٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں بار شرح سود میں کمی کی ہے ۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ پالیسی ریٹ کا 13فیصد پر آنا معیشت کے لیے اہمیت کا حامل ہے، کاروباری برادری کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور معاشی استحکام کے ساتھ شرح نمو میں اضافہ ترجیح ہے جبکہ  سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

    وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ عام آدمی پر معاشی بہتری کا اثر کیوں نہیں پڑ رہا مرغی، دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردارکے باعث کم نہیں ہو رہیں، مرغی، دالوں کی قیمتیں دنیا بھر میں کم ہوئیں ہم بھی مانیٹر کریں گے ۔

    وزیرخزانہ نے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر کا حجم 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر میں سالانہ بنیادوں پر 31فیصد کا اضافہ ہو اہے، ٹیکنالوجی کے شعبہ سے بھی اچھی خبریں آرہی ہے، ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 25فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

     انہوں نے کہاکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہواہے، 16ماہ پہلے ہمارے پاس دو ہفتوں کا درآمدی کور تھا جو اب 2.6 ماہ کا ہو چکا ہے، امید ہے کہ اس سال کے اختتام پر ہمارے پاس درآمدی کور تین ماہ کا ہو جائے گا، یہ پاکستان کی ریٹنگ کے حوالہ سے بھی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آجائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر 3 کاروائیاں ،11 دہشتگرد ہلاک
    Next Article پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے متبادل پلان سامنے آ گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 2026

    اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.