Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
    • پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں خیبر فوڈ فیسٹول 2024 شروع
    اہم خبریں

    پشاور میں خیبر فوڈ فیسٹول 2024 شروع

    دسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     

    پشاور میں خیبر فوڈ فیسٹیول 2024 کا شاندار آغاز، فیسٹیول 20 سے 22 دسمبر تک شیر خان شہید اسٹیڈیم میں جاری رہے گا۔ جہاں جشن تو ہے ہی ساتھ میں ذائقوں اور تفریح کا یادگار امتزاج بھی ہے۔

    فوڈ میلے میں کھانے پینے کے شوقین مختلف قسم کے پکوانوں کا مزہ لے سکیں گے، جبکہ خریداری کے شوقین منفرد اسٹالز کا لطف اٹھائیں گے۔ میلے میں سرکس بچوں اور بڑوں کےلیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہے۔

    فیسٹیول میں ایک ٹیلنٹ ہنٹ مقابلہ بھی کرایا جائے گا جہاں فوڈ میلے کے شرکا کو اپنا ٹیلنٹ ظاہر کرنے کا موقع ملے گا۔ فیسٹیول میں کھانا پکانے کے ماہر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایک دلچسپ ککنگ مقابلے میں کر سکیں گے۔

    ستاروں سے سجا کنسرٹ

    سورج غروب ہوتے ہی فیسٹیول میں میوزیکل کنسرٹ ہو گا جس میں پاکستان کے بڑے فنکار جلوہ گر ہوں گے۔

    • 20 دسمبر: آر ڈی بینڈ، رضوان انور، اکبر علی خان، اور شاہد ملنگ۔
    • 21 دسمبر: سحر گل خان، سوال، علی طارق، یمساہ نور، اور جام بوائز۔
    • 22 دسمبر: جل دی بینڈ (گوہر ممتاز کے ساتھ)، نمرا مہرا، ارسلان بخاری، اور سحرش خان۔

    خیبر فوڈ فیسٹیول 2024 صرف ایک ایونٹ نہیں بلکہ تخلیقی صلاحیتوں کے اشتراک کا جشن ہے۔ اس کا انعقاد معروف ایونٹ مینجمنٹ کمپنیوں ایوانٹیسٹک اور ای ویمپ  نے کیا ہے۔ یہ ایونٹ خیبر ڈیجیٹل کے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے، جو ڈیجیٹل  کی دنیا کا بڑا نام ہے جبکہ ایونٹ کو خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا تعاون بھی حاصل ہے۔

    ان اداروں نے اکٹھے ہو کر پشاور کے عوام کے لیے ایک بے مثال تفریح مہیا کرنے کا عزم کیا ہے۔ یہ فیسٹیول ہر لحاظ سے لاجواب ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر کی شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن 6 زبانیں بول سکتی ہے
    Next Article ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ‌ضلع کرم میں اسلحہ اوربنکرز ختم کرنے کا فیصلہ
    Web Desk

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.