Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملکی معیشت کیلئے سال 2024 بہترین رہا،مہنگائی 5 فیصد پر آگئی،ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
    اہم خبریں

    ملکی معیشت کیلئے سال 2024 بہترین رہا،مہنگائی 5 فیصد پر آگئی،ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

    دسمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The year 2024 was the best for the country's economy, inflation reached 5%, significant increase in remittances and foreign exchange reserves was recorded.
    اگر اسی طرح ملکی معیشت ترقی کرتی رہی تو آنے والا سال مزید بہتریاں لائے گا اور پاکستان مزید ترقی کی طرف رواں دواں ہو گا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سال 2024 کے اختتام پر پاکستانی معیشت مثبت تبدیلیوں کی طرف اشارہ کر رہی ہے،پاکستان کے IT سیکٹر میں اس سال 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ دنیا کے بڑے بڑے ترقیاتی ممالک کے برابر ہے ۔

    سٹاک مارکیٹ کا ایک لاکھ پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان پر انویسٹرز کا اعتماد بڑھ رہا ہے،مہنگائی جو 30 سے 40 فیصد ماہانہ پر جا رہی تھی، اب 5 فیصد پر آگئی ہے ۔

    پاکستان کا ٹیکس سے جی ڈی پی کا تناسب جو کہ پہلے 9 سے 10 فیصد تک تھا، اب جلد 13 فیصد ہو جائے گا ۔

    زرمبادلہ کے ذخائر بھی 7 بلین ڈالر سے بڑھ کر 12 بلین ڈالر ہو گئے، جس میں 2.5 ماہ کی درآمدات شامل ہیں،ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ برآمد کنندگان میں 12.57 فیصد اضافہ ہوا ۔

    اگر اسی طرح ملکی معیشت ترقی کرتی رہی تو آنے والا سال مزید بہتریاں لائے گا اور پاکستان مزید ترقی کی طرف رواں  دواں ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کرم صورتحال کا فائدہ اٹھا کر پاکستان کو کمزور کر رہا ہے
    Next Article سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنچورین ٹیسٹ جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.