Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل
    • وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی
    • وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی
    • چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    • خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    • سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔2 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پی بی اے کے بانی رکن ارشد زبیری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
    قومی خبریں

    پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پی بی اے کے بانی رکن ارشد زبیری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

    دسمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Broadcasters Association expresses deep sorrow over the death of PBA founding member Arshad Zuberi
    ارشد زبیری نے براڈ کاسٹرز کو درپیش بہت سے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا،پی بی اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان براڈکاسٹرز ایسو سی ایشن اراکین اور عملے کی جانب سے  کراچی میں جاری ایک بیان میں آج ٹی وی/بزنس ریکارڈر اور پی بی اے کے بانی ممبران میں سے ایک  ارشد زبیری کے افسوسناک انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

    پاکستان براڈکاسٹرز ایسو سی ایشن  کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  ارشد زبیری بورڈ کے ایک انتہائی معزز رکن تھے اور پی بی اے  کی ایگزیکٹو کمیٹی میں اپنے مختلف ادوار کے دوران انہوں نے براڈ کاسٹرز کو درپیش بہت سے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

    پی بی اے کے اراکین نے ان کی خدمات کو بے حد سراہا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام  اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک خیرات سے نہیں، ٹیکس سے چلتے ہیں، ہم اسے بڑھائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ
    Next Article مدارس بل کو قانون بنواکر پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کی جنگ جیتی ہے،مولانا فضل الرحمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جولائی 8, 2026

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.