Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اڑان پاکستان کے نام سے قومی معاشی ایجنڈے کا اعلان کل کیا جائے گا
    اہم خبریں

    اڑان پاکستان کے نام سے قومی معاشی ایجنڈے کا اعلان کل کیا جائے گا

    دسمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہاز شریف کل آئندہ پانچ سال کے قومی اقتصادی پلان کا اعلان کریں گے۔  اڑان پاکستان میں ملک کی معیشت کو دو ہزار پینتیس تک ٹریلین ڈالر کے لے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

    وزیر خزانہ ہوم گرون نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان پر روشنی ڈالیں گے،احسن اقبال فائیو ایز پر مبنی نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پر پریزنٹیشن دیں گے،اڑان پاکستان کا لوگو، ویب سائٹ اورکتاب  بھی جاری کی جائے گی۔

    پاکستان بزنس فورم  نے بھی حکومت سے اڑان پاکستان پروگرام میں ایف بی آر کی تنظیم نو اور ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ کردیا،پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر نے کہا ایک صفحےکا نیا،سادہ اور آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،نیا بل پاس کرنے سے قبل ٹیکس فائل کرنے میں آسانی پیدا کرنا ہوگی۔

    مزید کہا پاکستان بزنس فورم حکومت کو ٹیکس ریٹرن بھرنےکا آسان ڈرافٹ بھیج رہا ہے،ٹیکس فائلرز میں اضافہ نہ ہونے کی بنیادی وجہ پیچیدہ ٹیکس فائلنگ سسٹم ہے، اُڑان پاکستان پروگرام میں ٹیکس اصلاحات اور روپے کی مضبوطی بھی شامل ہونی چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے شادی میں شرکت کرنے والے 71 افراد ہلاک
    Next Article نجیبہ فیض اور سے سنبل خان جنکی مقبولیت کا ذریعہ خیبر ٹیلیویژن ہی بنا
    Web Desk

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 2026

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.