Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نجیبہ فیض اور سے سنبل خان جنکی مقبولیت کا ذریعہ خیبر ٹیلیویژن ہی بنا
    شوبز دسمبر 30, 2024

    نجیبہ فیض اور سے سنبل خان جنکی مقبولیت کا ذریعہ خیبر ٹیلیویژن ہی بنا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ 20 سال کے دوران خیبرٹی وی نے شعبہ اداکاری، گلوکاری، ڈائریکشن، ایڈیٹنگ، اینکرنگ اور شوبز کے دیگر شعبوں میں لاتعداد نیو ٹیلنٹ کو متعارف کرایا جو آج اپنی منفرد شناخت کے علاوہ ایک قابل ذکر مقام بھی رکھتے ہیں۔

    ان میں معروف ٹی وی فنکارہ و میزبان نجیبہ فیض اور اداکارہ و گلوکارہ سنبل خان بھی شامل ہیں۔ دونوں فنکاراوں کی قدر مشترک یہ ھے کہ بہت چھوٹی عمر میں شوبز کیریئر کا آغاز کیا سنبل خان جب بمشکل 8 سال کی ھونگی تب اس نے بطور چائلڑ اسٹار خیبر ٹی وی کی پرائویٹ سیریل ( جنتر منتر ) میں یادگار رول کیا تھا آج نجیبہ فیض اور سنبل خان کا شمار صف اول کی فنکاراوں میں کیا جاتا ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڑان پاکستان کے نام سے قومی معاشی ایجنڈے کا اعلان کل کیا جائے گا
    Next Article خیبر ٹیلیویژن دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ روشناس کرارھا ھے۔ عالمزیب مجاھد
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.