Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    • سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    • وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
    • بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے
    خیبرپختونخواہ

    کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے

    جنوری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A major development in the Kurram case, the parties signed the agreement
    فریقین ایپکس کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، جرگہ ممبران
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم کی صورتحال پر کوہاٹ میں تین ہفتوں سے جاری جرگہ ختم ہوگیا،ملک ثواب خان جرگہ ممبر  ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہے کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ فریقین کے مابین تمام  معاملات طے پا گئے ہیں، سب کے تحفظات دور ہو گئے ہیں، معاہدے کا اعلان پشاور گورنر ہاوس میں ہوگا ۔

    جرگہ اراکین نے کہنا ہے کہ فریقین ایپکس کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، آج کچھ اراکین کی غیر موجودگی کی وجہ سے دستخط کرنے تاخیرپیش آئی ۔

    دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے بھی تصدیق کی ہے ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ، ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے ۔

    بیرسٹر سیف کے مطابق دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیئے ہیں، بنکرز کی مسماری اور بھاری اسلحے کی حوالگی پر دونوں فریقین متفق ہو گئے ہیں ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ امن معاہدے کے دستخط پر اہلیانِ کرم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، امن معاہدے سے کرم میں امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امن معاہدے پر دستخط سے معمولات زندگی جلد مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    Next Article پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب آپریشن،منشیات کی بڑی کھیپ ضبط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025

    ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

    جون 3, 2025

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.