Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    بلاگ

    محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے

    جنوری 1, 2025Updated:جنوری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    معاون خصوصی برائے ٹرانسپور نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈی جی ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کو مراسلہ ارسال کردیا،،، مراسلے میں غائب اور غیر قانونی الاٹ کی گئی گاڑیاں فوری طور پر ریکور کرکے محکمہ کے حوالے کرنے کی ہدیت کی گئی ہے،،،

    مراسلے کے مطابق سرکاری ریکاڈ سے تین سوزوکی کلٹس، دو سوزوکی بولان، دو ویگو ریوو،ایک کرولا جی ایل آئی، ایک کرولا الٹس اور ایک ہائی لکس سنگل کیبن ریکارڈ سے غائب ہیں،،، دوکرولا جی ایل آئی، تین سوزوکی سوئفٹ، ایک سوزوکی کلٹس اور ایک ہائی لکس سنگل کیبن گاڑی غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئی ہے،،،معاون خصوصی کے مطابق گاڑیاں محکمے کے پاس فوری طور پر جمع نہ کرانے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائےگی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article 2024 عالمی سطح پر جنگ، قتل و غارت اور قحط کا بے رحم سال رہا
    Next Article کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے
    Zahid Usman
    • Website

    Related Posts

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    سیلاب آیا، زندگیاں گئیں، خیبرپختونخوا حکومت کہاں تھی؟

    جون 28, 2025

    فتنہ خوارج اور مقامی سہولت کاری – خاموشی کب تک؟

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.