Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے
    خیبرپختونخوا جنوری 1, 2025

    کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے

    Facebook Twitter Email
    A major development in the Kurram case, the parties signed the agreement
    فریقین ایپکس کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، جرگہ ممبران
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم کی صورتحال پر کوہاٹ میں تین ہفتوں سے جاری جرگہ ختم ہوگیا،ملک ثواب خان جرگہ ممبر  ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہے کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ فریقین کے مابین تمام  معاملات طے پا گئے ہیں، سب کے تحفظات دور ہو گئے ہیں، معاہدے کا اعلان پشاور گورنر ہاوس میں ہوگا ۔

    جرگہ اراکین نے کہنا ہے کہ فریقین ایپکس کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے، آج کچھ اراکین کی غیر موجودگی کی وجہ سے دستخط کرنے تاخیرپیش آئی ۔

    دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے بھی تصدیق کی ہے ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ، ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے ۔

    بیرسٹر سیف کے مطابق دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیئے ہیں، بنکرز کی مسماری اور بھاری اسلحے کی حوالگی پر دونوں فریقین متفق ہو گئے ہیں ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ امن معاہدے کے دستخط پر اہلیانِ کرم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، امن معاہدے سے کرم میں امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امن معاہدے پر دستخط سے معمولات زندگی جلد مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    Next Article پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب آپریشن،منشیات کی بڑی کھیپ ضبط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.