Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    • اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    • ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    • ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرپشن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں نہ کوئی ٹھوس ثبوت ہیں۔۔ ڈاکٹر شفقت ایاز
    پشاور سٹی

    کرپشن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں نہ کوئی ٹھوس ثبوت ہیں۔۔ ڈاکٹر شفقت ایاز

    جنوری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) ھمارا ھر کارکن باشعور ھے اور ھمارا احتساب کرنیکا مجاز ھے۔  وفاقی حکومت نے جو وائٹ پیر ھمارے خلاف شایع کیا ھے اسکی کوئ حیثیت نہیں اور نہ ھی کرپشن کا کوئ ٹھوس ثبوت ھے اگر کوئ شخص اپنے جائز یا ناجائز کام کیلئے کسی سرکاری یا نجی ادارے میں خفیہ طور پہ پس پردہ کسی کو رشوت دیتا ھے تو اسکی ذمہ داری حکومت پہ عائد نہیں کی جاسکتی۔

    وزیراعلٰی علی آمین گنڈا پور کی واضح ھدایات ہیں کہ اگر کوئ بھی سرکاری ملازم چاھے کسی بھی پوسٹ پہ فائز ھے رشوت طلب کرتا ھے تو براہ راست ھم سے رجوع کیا جائے کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر شفقت آیاز مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ نے خیبر نیوز کے شو ( کراس ٹاک ) میں میزبان محمد وسیم کے سوالات کے جواب میں کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیوز کا ٹاک شو مرکہ مقبولیت کے عروج پر
    Next Article سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے نقصانات ھماری روزمرہ زندگی پر اثرانداز ھو رھے ہیں۔۔ پروفیسر ناصر کریم
    Web Desk

    Related Posts

    ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے

    اپریل 16, 2026

    پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد

    اپریل 15, 2026

    پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز

    اپریل 17, 2026

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی

    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.