Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مذاکرات کامیاب،خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے
    اہم خبریں

    مذاکرات کامیاب،خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے

    جنوری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The negotiations were successful, the Khyber Pakhtunkhwa government accepted the demands of local government representatives
    اگر مسائل حل نہ ہوئے تو دوبارہ احتجاج کا فیصلہ کیا جائے گا،حمایت اللہ مایار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور صوبائی حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں جس کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکشن کونسل کے چئیرمین حمایت اللہ مایار نے بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے ۔

    حمایت اللہ مایار کا کہنا تھا کہ 20 دن ٹائم فریم رکھا گیا ہے، اگر مسائل حل نہ ہوئے تو دوبارہ احتجاج کا فیصلہ کیا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات نے مظاہرین کو یقین دہانئی کرائی ہے کہ مسائل کی حل کے لیے وزیراعلیٰ سے اگلے ہفتے میٹنگ کی جائے گی ۔

    مئیر پشاور زبیر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے حکومت سے معاملات طے پاگئے ہیں، رولز آف بزنس ، فنڈز اور اختیارات پر بات چیت ہوئی ہے، بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کو 20 دن میں ٹائم فریم رکھا گیا ، اگر مسائل حل نہ ہوئے تو دوبارہ احتجاج کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

    وزیر بلدیات ارشد ایوب نے  کہا کہ دس ماہ سے بلدیاتی ایکٹ پر کام کررہے ہیں، نظام ایسا ہے کہ اس میں تاخیر ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سے اگلے ہفتے میٹنگ کی جائے گی، فنڈنگ اور دیگر مطالبات جائز ہیں ان کو حق دینگے، بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات پر کابینہ سے منظوری لی جائے گی ۔

    ارشد ایوب کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کی مشاورت سے ایکٹ میں ترامیم کریں گے ، صوبائی وزیر بلدیات نے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی مذمت بھی کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعروف اداکاره نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز
    Next Article آئینی بنچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کریگا،فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس بھی شامل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.