Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی بنچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کریگا،فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس بھی شامل
    فیچرڈ

    آئینی بنچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کریگا،فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس بھی شامل

    جنوری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Constitutional Bench will hear important cases next week, including the trial of civilians in military courts
    آئینی بینچ ملٹری کورٹس کیس کی سماعت 7 جنوری کو کرے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے 6 سے 10 جنوری تک آئینی بینچ کی کاز لسٹ جاری کر دی، جس کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا ۔

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس سمیت دیگر اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے ۔

    7 رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں ۔

    جاری کاز لسٹ کے مطابق آئینی بینچ ملٹری کورٹس کیس کی سماعت 7 جنوری کو کرے گا، عمران خان کی 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آئینی درخواست بھی اسی روز سنی جائے گی ۔

    سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا، آئینی بینچ 8 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، ڈپٹی سپیکر پنجاب رولنگ نظر ثانی کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، آئینی بینچ حمزہ شہباز کی نظر ثانی درخواست پر 9 جنوری کو سماعت کرے گا ۔

    سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات کے خلاف درخواست 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی، اس کے علاوہ طلبہ تنظیموں پر پابندی کے خلاف درخواست پر بھی 10 جنوری کو سماعت ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات کامیاب،خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے
    Next Article پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.