Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں،بیرسٹر سیف
    خیبرپختونخواہ

    پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں،بیرسٹر سیف

    جنوری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Parachinar is starting a series of caravans on the main highway from tomorrow, Barrister Saif
    پیکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو اسلحہ اور بنکرز سے پاک کیا جائیگا،مشیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کل بروز ہفتہ ضلع کرم کیلئے جانے والے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات جاری ہیں ۔

    اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو اسلحہ اور بنکرز سے پاک کیا جائیگا ۔

    انہوں نے کہا کہ معاہدہ کے مطابق اسلحہ جمع کرنے کے لئے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دینگے ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ جس فریق نے مذکورہ دنوں کے اندر لائحہ عمل نہیں دیا تو اس پر اپیکس کمیٹی کا فیصلہ نافذالعمل ہوگا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اسلحہ کے آزادانہ نمائش استعمال پر پابندی ہوگی، اسلحہ خریدنے کے لئے چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

    مشیر اطلاعات نے کہا کہ معاہدے کے مطابق فریقین کے ہر قسم کے بنکرز کی تعمیر پر پابندی ہوگی،علاقے میں پہلے سے موجود بنکرز ایک مہینے کے اندر اندر ختم کئے جائینگے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ بنکرز کی مسماری کے بعد جو بھی فریق لشکر کشی کریں گا انکو دہشت گرد سمجھ کر کاروائی کی جائیگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی بنچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کریگا،فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس بھی شامل
    Next Article کالام سمیت کئی علاقوں میں برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 8, 2025

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.