Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار
    • ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    • امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم
    فیچرڈ

    کرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم

    جنوری 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    District Kuram: Shortage of essential items ends as soon as they arrive, most of the victims are deprived of government assistance
    چار لاکھ سے زیادہ آبادی کیلئے محدود گاڑیاں ناکافی ہیں ، صدر ٹریڈ یونین
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: ضلعی انتظامیہ کے مطابق 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گزشتہ روز کرم پہنچایا گیا تھا اور 10 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان بگن متاثرین کو دیا گیا ،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے سرحدی گاؤں تری منگل، مقبل اور بوشہرہ کیلئے بھی سامان بھجوایا گیا تاہم وہ اتنا مختصر تھا کہ پہنچتے ہی فوی ختم ہو گیا ۔

    انجمن تاجران پاراچنار کے صدر حاجی امداد کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ پر مشتمل چند ٹرک اور چند دیگر چھوٹی گاڑیاں پاراچنار پہنچے تو شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، زیادہ تر اشیاء گاڑیوں سے ہی بک گئیں ۔

    پولٹری ایسوسی ایشن کے رہنما عابد حسین نے بتایا کہ مرغیوں کی گاڑیاں پہنچتے ہی موقع پر مرغیاں ختم ہوگئیں، گاڑیوں میں زیادہ تر مرغیاں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔

    صدر ٹریڈ یونین حاجی امداد کا کہنا ہے کہ چار لاکھ سے زیادہ آبادی کیلئے محدود گاڑیاں ناکافی ہیں، پاراچنار میں کمی کو پورا کرنے کیلئے کم از کم پانچ سو ٹرک سامان کی ضرورت ہے ۔

    سماجی رہنما میر افضل خان کا کہنا ہے کہ پاراچنار شہر میں زیادہ ضرورت میڈیسن، ایل پی جی اور ایندھن کی ہے، ایل پی جی اور تیل پر مشتمل گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا جائے، سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کے کانوائے بھی چلائے جائیں ۔

    راہنما گودر قبائل حاجی ضامن کا کہنا ہے کہ علاقہ گوہر سے بے دخل ہونے والے 200 سے زیادہ متاثرین خاندانوں  کو تاحال کوئی امدادی سامان نہیں ملا،بد امنی کے باعث  ہم بھی اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں  امدادی سامان دیا جائے ۔

    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان نے کہا ہے کہ کوہاٹ میں ہونے والے امن معاہدے کے 14 نکات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر پر حملے سمیت شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائیگی اور پائیدار  امن کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک
    Next Article ایم آر آئی مشین کرپشن سکینڈل،معاملہ نیب کو بھجوایا جائے،تحقیقاتی رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.