Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم
    فیچرڈ جنوری 9, 2025

    کرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم

    Facebook Twitter Email
    District Kuram: Shortage of essential items ends as soon as they arrive, most of the victims are deprived of government assistance
    چار لاکھ سے زیادہ آبادی کیلئے محدود گاڑیاں ناکافی ہیں ، صدر ٹریڈ یونین
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: ضلعی انتظامیہ کے مطابق 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گزشتہ روز کرم پہنچایا گیا تھا اور 10 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان بگن متاثرین کو دیا گیا ،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے سرحدی گاؤں تری منگل، مقبل اور بوشہرہ کیلئے بھی سامان بھجوایا گیا تاہم وہ اتنا مختصر تھا کہ پہنچتے ہی فوی ختم ہو گیا ۔

    انجمن تاجران پاراچنار کے صدر حاجی امداد کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ پر مشتمل چند ٹرک اور چند دیگر چھوٹی گاڑیاں پاراچنار پہنچے تو شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، زیادہ تر اشیاء گاڑیوں سے ہی بک گئیں ۔

    پولٹری ایسوسی ایشن کے رہنما عابد حسین نے بتایا کہ مرغیوں کی گاڑیاں پہنچتے ہی موقع پر مرغیاں ختم ہوگئیں، گاڑیوں میں زیادہ تر مرغیاں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔

    صدر ٹریڈ یونین حاجی امداد کا کہنا ہے کہ چار لاکھ سے زیادہ آبادی کیلئے محدود گاڑیاں ناکافی ہیں، پاراچنار میں کمی کو پورا کرنے کیلئے کم از کم پانچ سو ٹرک سامان کی ضرورت ہے ۔

    سماجی رہنما میر افضل خان کا کہنا ہے کہ پاراچنار شہر میں زیادہ ضرورت میڈیسن، ایل پی جی اور ایندھن کی ہے، ایل پی جی اور تیل پر مشتمل گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا جائے، سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کے کانوائے بھی چلائے جائیں ۔

    راہنما گودر قبائل حاجی ضامن کا کہنا ہے کہ علاقہ گوہر سے بے دخل ہونے والے 200 سے زیادہ متاثرین خاندانوں  کو تاحال کوئی امدادی سامان نہیں ملا،بد امنی کے باعث  ہم بھی اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں  امدادی سامان دیا جائے ۔

    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان نے کہا ہے کہ کوہاٹ میں ہونے والے امن معاہدے کے 14 نکات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر پر حملے سمیت شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائیگی اور پائیدار  امن کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک
    Next Article ایم آر آئی مشین کرپشن سکینڈل،معاملہ نیب کو بھجوایا جائے،تحقیقاتی رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.