Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایم آر آئی مشین کرپشن سکینڈل،معاملہ نیب کو بھجوایا جائے،تحقیقاتی رپورٹ
    اہم خبریں

    ایم آر آئی مشین کرپشن سکینڈل،معاملہ نیب کو بھجوایا جائے،تحقیقاتی رپورٹ

    جنوری 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    MRI machine corruption scandal, matter should be sent to NAB, investigation report
    بولی والے کنٹریکٹر نے 32 کروڑ روپے کی بولی لگائی تھی تاہم اس کو نظر انداز کیا گیا،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کی ایم آر آئی مشین کی خریداری میں کرپشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے جس میں بڑے پیمانے پر مبینہ خرد برد کا انکشاف ہوا ہے ۔

    انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  32 کروڑ روپے کی ایم آر آئی مشین 48 کروڑ روپے میں خریدی گئی اور اس میں کم بولی والے کنٹریکٹر کو نظر انداز کیا گیا ۔

    رپورٹ کے مطابق بولی والے کنٹریکٹر نے 32 کروڑ روپے کی بولی لگائی تھی تاہم اس کو نظر انداز کیا گیا ۔

    تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  ایم آر آئی مشین کو ناتجربہ کار عملے  کے حوالے کیا گیا اور ان کے ذریعے آپریٹ کیا گیا ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم آر آئی مشین کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے،رپورٹ میں معاملہ نیب کے حوالے کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم :مختصر اشیائے ضروریہ پہنچتے ہی ختم، بیشتر متاثرین حکومتی امداد سے محروم
    Next Article ایشیا پیسفک کے 10 بہترین بینکوں میں پاکستان کے چار بینک شامل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.