پشاور( حسن علی شاہ سے ) صباحمید گزشتہ 3 عشروں سے زائد عرصہ سے ڈراموں میں پرفارم کررھی ہیں جبکہ انکے شریک حیات وسیم عباس بھی ایک نامور ملٹی ٹیلنٹڈ اداکار ہیں صبا حمید اور وسیم عباس نے بطور پرائویٹ پروڈیوسرز ڈاریکٹرز بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا آجکل ھردوسرے ڈرامہ سیریل میں دونوں میاں بیوی دیکھائ دیے رھے ہیں صبا حمید کی خاص بات یہ ھے کہ خواتین میں بہت مقبول ہیں اور انکی بطور ساس پرفارمنس کو قدرے زیادہ سراھا جاتا ھے
ہفتہ, جنوری 11, 2025
بریکنگ نیوز
- 90 فیصد ٹک ٹاکر اپنے آباواجداد کی بدنامی اور رسوائیوں کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کررھے ہیں
- صبا حمید۔۔ ایک منجھی ھوئی سینئر فنکارہ
- خیبر کا تماشہ زندگی کی تمام حقیقتوں کا اصل تماشہ ھے۔ ماسٹر علی حیدر
- پولیس پر فائرنگ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے رہنماء کامران بنگش پر فرد جرم عائد
- 190 ملین پاؤنڈ کیس ملکی تاریخ میں میگا کرپشن کا بڑا سکینڈل
- لکی مروت میں 9 سویلین ورکرز کی بازیابی کیلئے جرگہ
- بلوچستان میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ
- ایس آئی ایف سی کی معاونت، بلوچستان کی معاشی ترقی میں انقلاب کا پیش خیمہ