پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹیلیویژن پشاور اسٹوڈیوز سے رواں سہ ماہی میں بھی میگا شو ( ٹنگ ٹکور ) نشر کیا جارھا ھے جو ھو ھفتہ کی رات 30۔9 پہ ناظرین دیکھ سکتے ہیں خالدہ یاسمین اور شینوماما کے ٹیم میں اب نامور رباب نواز امجد ملنگ بھی پرفارم کریں گے خیبر ٹیلی ویژن کی ھمیشہ سے یہی کوشش رھی ھے کہ ناظرین کی پسند کو مدنظر رکھتے ھوئے ھر فنکار کو موقع دیا جائے اور ناظرین کی دلچسپی اور مثبت تفریح کو ترجیح دی جائے۔۔۔
خیبرٹی وی کے میگا شو (ٹنگ ٹکور) میں معروف رباب نواز امجد ملنگ کی شمولیت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read