محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی سٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔
اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری یعنٰ 12 روز تک تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے اعلامیےکے مطابق صوبے میں سی این جی سٹیشنز بندش گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس دینےکے لیے ہے ۔