پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹیلیویژن پشاور اسٹوڈیوز سے ھر ھفتہ کی رات 9 بجے پروگرام ٹنگ ٹکور نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان سیدرحمان شینو ماما اور خالدہ یاسمین ہیں جبکہ معروف رباب نواز امجد ملنگ اپنے آرکسٹرا سمیت اس شو میں پرفارم کرتے ہیں ھر شو میں سینئر اور جونیئر گلوکاروں کو مدعو کیا جاتا ھے شینوماما اور خالدہ یاسمین کی مزاحیہ نوک جھونک سے بھی ناظرین محضوظ ھوتے ہیں پشتو نغمات پہ مشتمل یہ شو پاکستان بلوچستان خیبر پختونخواہ کے علاوہ افغانستان اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پشتون بھی بہت پسندیدگی سے دیکھتے ہیں محمد حنیف بلوچ ٹنگ ٹکور کو پروڈیوس کرتے ہیں۔
بدھ, جولائی 9, 2025
بریکنگ نیوز
- کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
- چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
- پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
- پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
- افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
- اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
- اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا