Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
    • پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید
    • پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت
    • ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    • بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
    • فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ
    • سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹادیا گیا
    اہم خبریں جنوری 25, 2025

    علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹادیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹادیا گیا، رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو عہدے کیلئے نامزد کردیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق جنید اکبر کو پارٹی کی صوبائی صدارت کیلئے نامزدگی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے دوران ہوا، اس موقع پر عاطف خان، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر اور رکن پنجاب اسمبلی میاں فرحت عباس بھی موجود تھے۔

    پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو پنجاب میں اہم تنظیمی عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

    سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر کی بطور پارٹی صدرت خیبرپختونخوا نامزدگی کی تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے پی خود چاہتے تھے کہ پارٹی عہدے کا دباؤ ہے، عالیہ حمزہ کو بھی پنجاب میں تنظیمی عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

    اس موقع پر جنید اکبر خان نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی نامزدگی سے متعلق کہا کہ بانی نے کہا بطور وزیراعلیٰ  ذمہ داری الگ ہو اور پارٹی صدر کی ذمہ داری الگ ہو، علی امین کی مرضی سے بانی نے فیصلہ کیا، علی امین نے اس کی چوائس خود دی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
    Next Article کوئلہ کانوں میں شانگلہ کے مزدوروں کی بے آواز کہانی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت

    اگست 29, 2026

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.