Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    • دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کربلا کی زیارت کرنے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد پاڑہ چنار روڈ کی بندش کی وجہ سے گھروں کو نہ پہنچ سکی
    خیبرپختونخواہ

    کربلا کی زیارت کرنے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد پاڑہ چنار روڈ کی بندش کی وجہ سے گھروں کو نہ پہنچ سکی

    جنوری 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) ضلع کرم علاقہ بگن اور پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے زائرین کربلا سے واپسی پر ھنگو ۔ریئسان۔استرزئ۔۔ ابراھیم زئ اور کوھاٹ میں پھنس گئے۔

    تفصیلات کے مطابق کرم میں فسادات کے باعث حفظ ماتقدم کے طور پہ 4 ماہ قبل پاڑہ چنار پشاور روڈ کو ضلعی انتظامیہ نے ھر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا تھا جسے ابھی نہیں کھولا جاسکتا 2 ماہ قابل علاقہ بگن اور پاڑہ چنار سے زائرین کا ایک قافلہ عراق ایران اور کربلائے معلئ گیا تھا جو واپس آکر کوھاٹ۔۔نصرت خیل۔۔ ریئسان۔استرزئ۔ ابراھم زئ۔ اور ھنگو میں بحالت مجبوری ٹھہر گیا ھے یاد رھے کہ پاڑہ چنار روڈ کی مرکزی شاہراہ کی بندش کو 4 ماہ سے زائد کا عرصہ ھوچکا ھے مگر تاحال صوبائی حکومت متذکرہ روڈ کو کھولنے میں کامیاب نہ ھوسکی۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز اینڈ رائٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ہو گئی
    Next Article خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا:50 لاکھ تک بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف

    مئی 6, 2025

    ٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم

    مئی 5, 2025

    چارسدہ میں پولیس پر فائرنگ،اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

    مئی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.