Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    • وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک
    • خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب
    • بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا
    • آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    • شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت گولیاں چلاسکتی، اس بار تیاری کیساتھ اسلام آباد جائیں گے،جنید اکبر
    اہم خبریں

    حکومت گولیاں چلاسکتی، اس بار تیاری کیساتھ اسلام آباد جائیں گے،جنید اکبر

    فروری 2, 2025Updated:فروری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Government can shoot, this time we will go to Islamabad with preparation, Junaid Akbar
    وزیرداخلہ اور انھیں لانے والے اس غلطی فہمی میں نہ رہیں کہ ان ہتھ کنڈوں سے ہم ڈر جائیں گے،صوبائی صدر پی ٹی آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر پارٹی عہدہ ملنے کیے بعد پہلی بار پشاور پہنچے، اس موقع پر پارٹی  کارکنوں نے صوبائی صدر کا استقبال کیا، پشاور سے ارکان اسمبلی بھی استقبالیہ میں موجود تھے ۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ پہلے ہمیں امید نہیں تھی کہ ہم پر گولیاں چلیں گی، اس دفعہ ہمیں توقع  ہے کہ حکومت گولیاں چلاسکتی ہے، اس بار ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے ۔

    جنید اکبر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  8 فروری جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے آج اجلاس بلایا ہے، صوابی کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ جس طرح باتیں کرتے ہیں،  ان کو شرم آنی چاہیے، ہمارے ورکرز کے ساتھ جو کیا وہ بہت بڑی ریاستی دہشتگری تھی، پہلے ہمیں امید نہیں تھی کہ ہم پر گولیاں چلیں گی، اس بار ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کو اس لئے مدعو نہیں کیا  کیونکہ ان کے پاس پہلے سے بہت ذمہ داریاں ہیں، ہماری قیادت پہلے اداروں سے رابطے میں تھی، کابینہ میں تبدیلی وزیراعلی کی ذمہ داری ہے، میرا حکومتی معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں ۔

    جنید اکبر نے کہا کہ  آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور ہورہا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جو ہدایات دیں، اس پر عمل ہوگا ۔

    قبل ازیں پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے پارٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا،  اجلاس میں تمام اراکین اسمبلی و پارٹی رہنماوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

    پارٹی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں 8 فروری کو صوابی جلسے کی تیاریوں کے لئے حکمت عملی طے کی جائے گی، جنید اکبر کا موٹروے ٹول پلازے پر کارکنوں کی جانب سے استقبال بھی کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ای وی پالیسی کا نفاذ، پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کی نئی راہ
    Next Article اسسٹنٹ کمشنر کرم پر فائرنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک

    مئی 20, 2026

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک

    مئی 20, 2026

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

    مئی 20, 2026

    بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

    مئی 20, 2026

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.