Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مراکش کشتی واقعہ میں 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل
    اہم خبریں فروری 4, 2025

    مراکش کشتی واقعہ میں 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل

    Facebook Twitter Email
    The process of identifying the bodies of 13 Pakistanis in the Moroccan boat incident is complete
    پاکستانی سفارت خانہ مراکش کے ذرائع کے مطابق میتوں کی شناخت کے لیے نادرا کی خدمات بھی حاصل کی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  مراکش کشتی واقعے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا، لاشوں کا تعلق پاکستان نکلا ہے ۔

    سفارتی ذرائع کے مطابق سفیان علی ولد جاوید اقبال کی شناخت ہوئی ہے،سجاد علی ولد محمد نواز کی بھی شناخت ہوئی ہے ۔

    سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رئیس افضل ولد محمد افضل ، قصنین حیدر ولد محمد بنارس جبکہ محمد وقاص ولد ثناء اللہ کی شناخت بھی ہوئی ہے ۔

    محمد اکرم ولد غلام رسول ، محمد ارسلان خان ولد رمضان خان ، حامد شبیر ولد غلام شبیر ، قیصر اقبال ولد محمد اقبال کی شناخت بھی ہوئی ہے ۔

    دانش رحمٰن ولد محمد نواز ، محمد سجاول ولد رحیم دین ، شہزاد احمد ولد ولایت حسین ، احتشام ولد طارق محمود کی بھی شناخت ہوئی ہے ۔

    یاد رہے کہ 15 جنوری کو کشتی واقعے میں 44 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی حکام کو صرف 13 لاشیں ہی ملی ہیں ۔

    پاکستانی سفارت خانہ مراکش کے ذرائع کے مطابق میتوں کی شناخت کے لیے نادرا کی خدمات بھی حاصل کی گئیں، فنگر پرنٹ اور تصاویر نادرا کو بھجوائی گئی تھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں پولیس کی خالی  پوسٹ مسمار کرنے پر 10 سے زائد افراد گرفتار
    Next Article یوٹیلٹی سٹورز کے بغیر رمضان پیکج لانے کی ہدایت کردی ہے، وزیراعظم شہبازشريف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.