Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    • چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
    • آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ
    • پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 5 مختلف کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 5 مختلف کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک

    فروری 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 5 different operations of security forces, 13 terrorists were killed
    کارروائیاں ڈی آئی خان،شمالی وزیرستان،لکی مروت اور ضلع خیبر میں کی گئیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر  کی جانب سے جایر بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کے بعد دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 5 دہشتگر دہلاک ہو گئے ہیں، لکی مروت میں کارروائی کے دوران 2  دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقوں دوسلی اور ٹپی میں دو مختلف آپریشنز کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک کئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  ضلع خیبر میں بھی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا گیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں شاہ گل عرف روحانی بھی شامل ہے، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور بے گناہ شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب
    Next Article مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ

    اگست 1, 2025

    پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025

    اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی

    اگست 1, 2025

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.