Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معروف ٹک ٹاکر سائکو ارباب کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ سکا
    شوبز فروری 14, 2025

    معروف ٹک ٹاکر سائکو ارباب کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ سکا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) پشاور کی معروف ٹاک ٹاکر گزشتہ دنوں اپنے فلیٹس میں مردہ پائ گئیں۔جونہی اس خبر  کا آنا تھا کہ سوشل میڈیا پہ خودساختہ تجزیہ نگاروں اور بلا تصدیق اس قسم کی خبروں کو وائرل کرنیوالے رضاکاروں کی پوسٹوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ھوگیا جو تادم تحریر جاری ھے۔

    سائیکو ارباب جنکا اصل نام سیما گل بتایا جاتا ھے طویل عرصے سے پشاور ورسک روڈ میں ایک فلیٹ میں مقیم تھیں فیشن شوز کے علاوہ مختلف پارٹیوں اور رنگارنگ ایونٹس میں بھی شریک رھتی تھیں انکے دوست احباب میں نوجوان اور خواتین کی تعداد لاتعداد تھی جن میں زیادہ تر سنگرز ماڈلز ڈیزائنرز میک اپ آرٹسٹک اور ایونٹ آرگنائزر شامل ہیں سایکو ارباب کی موت کی ٹحقیقات کا آغاز ھوچکا ھے اس سلسلے میں انکے قریبی دوستوں جن میں خواتین اور نوجوان بھی شامل ہیں بہرحال یہ ایک افسوسناک واقعہ ھے مگر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا پہ جھوٹی خبریں پھیلانے والی بگڑیں اولادیں اس واقعہ کو اپنی شہرت میں اضافہ کیلئے بڑھ چڑھ کر مرحومہ کی بدنامی اور اسکے افسردہ خاندان کی دل آزاری کا سبب بن رھے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیوز کا Cross Talk وطن عزیز کی سیاسی سماجی اور معاشی صورتحال کے علاوہ امن وامان کا اصل عکس پیش کر رہا ھے
    Next Article عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.