Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    • مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    • ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    • مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    • لکی مروت میں دو افراد کے قتل کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج جاری، انڈس ہائی وے بند
    • بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی،نوٹیفکیشن جاری
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی،نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Reduction in the prices of petroleum products by five rupees per liter, notification issued
    پٹرول کی قیمت 1 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں سب سے زیادہ 5.25 روپے کمی کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کر دی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے،وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 1 روپے کمی کی گئی ہے جس  کے بعد 256.13 روپے فی لیٹر ہوگئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کمی کے بعد اس کی  نئی قیمت 263.95 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 3.20 روپے سستا کر دیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 164.63 روپے فی لیٹر ہوگی ،اس ی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمت میں سب سے زیادہ 5.25 روپے کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 155.81 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اس کا اطلاق بھی ہو چکا ہے اور اب یہ قیمتیں 28 فروری تک ہونگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد، راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Next Article دہشتگرد اسلام کی غلط تشریح اور اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026

    مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب

    جون 12, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.