Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترجمان دفترخارجہ کا خیبرپختونخوا حکومت کے افغانستان وفد بھیجنے سے متعلق بیان پر ردعمل
    فیچرڈ

    ترجمان دفترخارجہ کا خیبرپختونخوا حکومت کے افغانستان وفد بھیجنے سے متعلق بیان پر ردعمل

    فروری 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign Office Spokesperson's response to Khyber Pakhtunkhwa government's statement regarding sending a delegation to Afghanistan
    ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا دائرہ اختیار قرار دے دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں ۔

    ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا دائرہ اختیار قرار دے دیا ،ترجمان نے کہا کہ بیرسٹر سیف کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان کے مجوزہ دورے سے متعلق وفاق سے رابطے کی بات کی تھی ۔

    ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اپنی تیاری کرکے وفاق سے رابطہ کریں گے تاہم ملکی خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے بات چیت کے لیے بیرسٹر سیف کی سربراہی میں دو وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور دورہ افغانستان کے لیے ٹی او آرز بھی تیار کرلیے گئے ہیں ۔

    اس حوالے سے  بیرسٹرسیف کو رابطہ کاری کے لیے فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے جب کہ خیبرپختونخواحکومت نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت سے رابطےمیں رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات میں نامعلوم افراد کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید،2 شدید زخمی
    Next Article چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، نامور کرکٹرز اور آئی سی سی آفیشلز کی بھی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.