Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید
    • پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
    • افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز
    • پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی
    • افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں دہشت گردوں نے پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر قتل کر دئیے، تمام شہید پنجاب کے رہنے والے تھے
    اہم خبریں

    بلوچستان میں دہشت گردوں نے پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر قتل کر دئیے، تمام شہید پنجاب کے رہنے والے تھے

    فروری 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں امن دشمنوں نے ایک اور بزدلانہ کارروائی میں سات افراد کو بس سے اتار کرقتل کردیا۔ شہید ہونے والے تمام افراد پنجاب کے رہنے والے تھے۔

    ڈپٹی کمشنربارکھان کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ لگا کرکوئٹہ سے لاہور جانے والی بس کو رڑکن کے مقام پر روکا۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان نے مسافروں کو بس سے اتار کر شناختی کارڈ دیکھے اورایک کونے پرلے جا کرفائرنگ کرکے قتل کردیا۔

    جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔ پانچ لاشوں کی شناخت محمد اسحاق، عاشق حسین، عاصم علی، عدنان مصطفیٰ اورمحمد اجمل کے ناموں سے کرلی گئی۔ لاشوں کو رکنی اسپتال منتقل کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے بے گناہ مسافروں کے قتل کی مذمت کی، کہا دہشتگرد معصوم اور نہتے لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ملوث عناصرکو کیفر کردارتک پہنچایا جائے گا۔ پاکستانیوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔

    واردات کے بعد ملزمان با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردی کا خاتمہ ہمارا مشن ہے، پاکستان کی ترقی دہشت گردی کے خاتمے سے جڑی ہے، وزیراعظم
    Next Article پارہ چنار میں پیٹرول اور ڈیزل 1200 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا
    Web Desk

    Related Posts

    پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.