Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپوزیشن اراکین کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، کئی شکایات سے آگاہ کیا
    فیچرڈ فروری 21, 2025

    اپوزیشن اراکین کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، کئی شکایات سے آگاہ کیا

    Facebook Twitter Email
    Opposition members met with the Chief Justice of Pakistan, informed about several complaints
    ہمیں چیف جسٹس پاکستان نے ملاقات کی دعوت دی، ملاقات سے پہلے 3 باربانی پی ٹی آئی سے اجازت لی، اپوزیشن رہنما
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: اپوزیشن کے 5 ارکان نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے  ملاقات کی جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی، ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے کئی شکایات کیں ۔

    چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا کہ ملاقات چیف جسٹس کی درخواست پر کی گئی جس میں چیف جسٹس نے عدالتی ریفارمز کے حوالے سے ہم سے دس نکاتی ایجنڈا شیئر کیا، ہم اپنے تجاویز چیف جسٹس آف پاکستان کو دینگے ، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے بارے میں بات ہوئی ۔

    انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹر اور بچوں کے ساتھ ٹیلیفون کی رسائی پر بھی بات ہوئی، ہم نے پی ٹی آئی لیڈران اور کارکنان پر ایف آئی آرز کی بھی بات کی ۔

    اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ  ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی،ہم بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بعد ملاقات کیلئےآئے،بانی نے کہا تھا ملٹری کورٹ کے حوالے سے بھی بات کرنا،چیف جسٹس پاکستان کوانصاف کےفراہمی میں حائل مسائل بتائے ۔

    انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے بڑی طویل میٹنگ ہوئی ہے، ہمارے ہر رکن نے میٹنگ میں اپنی بات کی، چیف جسٹس نے اس بات کو سراہا کہ ہمارے وفد میں ٹاپ کے وکلاء موجود تھے ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےملاقات میں اپناموقف رکھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
    Next Article سکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.