Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    • ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم
    • پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

    فروری 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں دہشتگردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور محکمہ جنگلات کے اہلکار سمیت دو زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد  ہلاک ہوگئے۔

    تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تقریبا 40 کلومیٹر دور تفریحی مقام شعبان میں دہشتگردوں نے پولیس اور محکمہ جنگلات کے ناکے پر حملہ کردیا  جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ جبکہ زخمیوں میں ایک پولیس کانسٹیبل اور محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار شامل ہے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    شہید اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل شمس السلام اور سپاہی محمد رمضان کے نام سے ہوئی ہے ۔ جبکہ زخمیوں میں سپاہی آصف رضا اور محکمہ جنگلات کا اہلکار محمد حنیف شامل ہے۔

    واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسعد کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے ۔ شعبان اور اطراف کے پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ادارے فرار ملزمان کا تعاقب کررہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ
    Next Article اپوزیشن اراکین کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، کئی شکایات سے آگاہ کیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جون 5, 2026

    پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.