Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    • پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
    • آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک

    فروری 23, 2025Updated:فروری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail Khan: 7 terrorists were killed in 2 different operations by security forces
    علاقہ مدی اور درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا  ۔

    آئی ایس پی آر  کے مطابق 23 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ مدی اور درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا ۔

    آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مدی میں 3 جبکہ درابن میں 4  دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ علاقے میں دیگر ممکنہ دہشتگردوں  کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت سے منشیات کی عالمی اسمگلنگ عروج پر، لاکھوں زندگیاں خطرے میں
    Next Article پشاور کی ٹیم نے چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026

    پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

    اپریل 2, 2026

    آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026

    دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی

    اپریل 3, 2026

    پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

    اپریل 2, 2026

    آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.