Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ اور افغانستان کا میچ افغان خواتین کے لیے تفریح ثابت ہوگا، انگلش کپتان
    اہم خبریں

    انگلینڈ اور افغانستان کا میچ افغان خواتین کے لیے تفریح ثابت ہوگا، انگلش کپتان

    فروری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The England-Afghanistan match will be fun for the Afghan women, the English captain
    افغانستان میں خواتین کی حالت زار پر افسوس ہے وہ مشکل وقت سے گزر رہی ہیں،جوز بٹلر
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی حالت زار پر افسوس ہے، وہ مشکل وقت سے گزر رہی ہیں، افغانستان کے ساتھ میچ کھیلنا انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہے ۔

    لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور افغانستان کا  میچ افغان خواتین کو امید دلائے گا مشکل وقت میں یہ میچ ان کے لیے تفریح ثابت ہوگا، کرکٹ بورڈ اور ماہرین نے ہمیں افغانستان کے حوالے سے کافی کچھ بتایا جس سے ہمیں مدد ملی ۔

     جوز بٹلر نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم بہتر سے بہتر ہو رہی ہے، افغانستان کے اسپنرز اچھے ہیں، پچھلے میچ کی مثبت چیزوں کو آگے لے کر چلیں گے، ہماری ٹیم میں توازن ہے اسپنرز اور پیس اٹیک ہے ۔

    اپنی ٹیم سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہیری بروک کی فارم کو لے کر کوئی پریشانی نہیں ہے، ہیری بروک ٹیم کے اہم رکن ہیں وہ دنیا کے باصلاحیت نوجوان کرکٹر ہیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتاشقند: وزیراعظم شہباز شریف کا یادگارِآزادی کا دورہ، پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    Next Article صوبے کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے،آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.