Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    • دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری
    • خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل
    • جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر ٹرمپ نے امریکی شہریت لینے کیلئے گولڈ کارڈ متعارف کرادیا
    بین الاقوامی

    صدر ٹرمپ نے امریکی شہریت لینے کیلئے گولڈ کارڈ متعارف کرادیا

    فروری 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President Trump introduces gold card for obtaining US citizenship
    گولڈ کارڈ کی فروخت آئندہ 2 ہفتوں میں شروع ہوجائے گی اور اس سے متعلق قانونی تقاضے پورے کیے جاچکے ہیں،امریکی میڈیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کے لیے 50 لاکھ ڈالر کا گولڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے نئی سکیم متعارف کرادی ۔

    غیر ملکی تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب مالدار غیر  ملکی شہریوں کو امریکہ میں کاروبار کرنے اور رہنے کے لیے ایک نئی سکیم آفر کی ہے ۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری اور شہریت کے لیے ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرادیا،کہتے ہیں  ایسے غیر ملکی جو امریکہ میں کاروبار کرنا اور یہاں کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 50 لاکھ ڈالر کاگولڈ کارڈ خرید سکتے ہیں ۔

    امریکی صدر  نےگولڈ کارڈ کو گرین گارڈ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ایسے افراد امریکہ آئیں گے جو یہاں کے شہریوں کو ملازمت دیں گے ۔

    امریکی میڈیا کے مطابق گولڈ کارڈ کی فروخت آئندہ 2 ہفتوں میں شروع ہوجائے گی اور اس سے متعلق قانونی تقاضے پورے کیے جاچکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط
    Next Article آپریشن سویفٹ ریٹارٹ کے پسِ پردہ اصل حقائق آشکار 
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025

    پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

    ستمبر 6, 2025

    چین کے سرمایہ کاروں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025

    وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025

    اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

    ستمبر 8, 2025

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.