Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی
    • قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور
    • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا
    • فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان
    • 2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر
    • حکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    • معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ میں توسیع، 13 وزرا، 11 وزرائے مملکت اور پرویز خٹک سمیت 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا
    فیچرڈ

    وفاقی کابینہ میں توسیع، 13 وزرا، 11 وزرائے مملکت اور پرویز خٹک سمیت 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

    فروری 27, 2025Updated:فروری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal cabinet expansion, 13 ministers, 11 ministers of state and 3 advisers including Pervez Khattak took oath.
    کابینہ میں مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہوئی ہے، جس کے بعد وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، سابق  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں ۔

    ایوان صدر میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وفاقی وزرا سے حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا موجود تھے ۔

    وفاقی کابینہ میں مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہوئی ہے، جس کے بعد وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے ۔

     ڈاکٹر طارق فضل چودھری،حنیف عباسی، معین وٹو، سردار یوسف، علی پرویز، شزہ فاطمہ،مصطفیٰ کمال، جنید انور، خالد مگسی، پیر عمران شاہ، اورنگزیب کھچی، رانا مبشر، رضا حیات ہراج نے بطور وفاقی وزرا حلف لیا ۔

     بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، طلال چودھری، کھیئل داس، رحمان کانجو، بلال کیانی، مختار بھرت، شذرہ منصب، انور چودھری اور وجیہہ قمر نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھایا ۔

    اس کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ،توقیر شاہ اور محمد علی نے وزیر اعظم کے 3 مشیروں کے عہدے کا حلف لیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
    Next Article رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ

    جون 18, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    جون 19, 2026

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026

    فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.