Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چنیوٹ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات، 9 مسافر جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے
    پنجاب مارچ 19, 2025

    چنیوٹ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات، 9 مسافر جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Traffic accidents in Chiniot and Vehari, 9 passengers killed, 12 injured
    زخمی مسافروں کے علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں لاری اڈہ لالیاں پر بس اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم  کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق جبکہ 10 مسافر شدید زخمی ہوگئے ۔

    ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بس میں نجی شوگر مل کے ورکرز سوار تھے، مسافر وین سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی ۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ  زخمی مسافروں کے علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں ۔

    دوسری جانب وہاڑی کے علاقے گڑھاموڑ کے قریب تیز رفتار کوسٹر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردوں کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری
    Next Article خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ 
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی

    اکتوبر 17, 2026

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.