Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

    مارچ 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکام کی جانب سے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی گئی۔

    ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کرتے یوئے کہا کہ جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

    لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ کی روشنی میں پی ٹی آئی  کی جلسے کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کردی۔

    واضح رہے کہ لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

    پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی کے اکمل باری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ انتظامیہ جلسے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہیں کر رہی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈہ میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات
    Next Article تحریک انصاف کی سابق حکومت نے تقریباً 4 ہزار دہشت گردوں کو واپس لا کر بسایا، وزیر دفاع
    Web Desk

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 2026

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.