Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    • ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک
    • خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دسویں پی ایس ایل ٹرافی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر پہنچ گئی
    اہم خبریں

    دسویں پی ایس ایل ٹرافی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر پہنچ گئی

    مارچ 22, 2025Updated:مارچ 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The 10th PSL trophy arrives at the Khyber Network Peshawar Center
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: دسویں پی ایس ایل ٹرافی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر پہنچ گئی۔

    پی ایس ایل ٹرافی کے پشاور سنٹر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر  اعلیٰ حکام کے علاوہ خیبرنیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹریٹجک کمیونیکیشن کیوان حامد راجہ نے بھی موجود تھے۔ ٹرافی کی رونمائی کے بعد کرکٹ شائیقین نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

    اس موقع پر پشاور زلمی اور خیبر نیٹ ورک کے درمیان مفاہمت کی ایک یاداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔ تقریب میں ڈی ایچ اے کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کرنل ریٹائرڈ عمران فیض سلہریا بھی شریک تھے۔

    پی ایس ایل کے نئے سیزن کی تیاریوں کے تحت یہ ٹرافی ٹور پشاور سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے، جبکہ شہریوں نے پی ایس ایل میچز کی میزبانی کی امید بھی ظاہر کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article23مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری
    Next Article پاک افغان طور خم سرحد کو مسافروں کی پیدل آمدورفت کیلئے بھی کھول دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026

    جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری

    جنوری 10, 2026

    کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.