Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم
    • جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب
    • الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے
    • خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
    • خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث
    • پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم
    • پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے
    • پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    کاٹلنگ کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    مارچ 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Katlang: 12 terrorists killed in operation, says Chief Minister Ali Amin Gandapur
    دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت پر انکوائری کی جائے گی،علی امین گنڈاپور
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران عام شہریوں کی شہادتوں کے افسوسناک واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی جائے گی تاکہ حقائق سامنے آئیں ۔

    کاٹلنگ واقعے پر اپنے ردعمل میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی ۔

    انہوں نے عام شہریوں کی شہادتوں کے واقعے کو قابل مذمت اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسی علاقے میں پہلے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں محسن باقر اور عباس جیسے بڑے دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا تھا ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سرکاری اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح اسی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے، صوبائی حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی ۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام صوبے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کيساتھ منائی جا رہی ہے
    Next Article کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025

    خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.