Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
    فیچرڈ

    کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    مارچ 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Will not allow any terrorist organization to destroy the peace of the country, says Prime Minister
    دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔

    وزیر اعظم نے کاٹلنگ میں دہشتگردوں  اور انکے سہولت کاروں کی بڑی تعداد اور قلات میں کاروائی میں 6 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا، دہشتگردوں سمیت کسی بھی قسم کی دہشت گرد تنظیم کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سے ملک کی حفاظت کے لیے پوری قوم افواج پاکستان کے غیر متزلزل عزم میں بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاٹلنگ کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Next Article شام میں احمد الشرع کی قیادت میں نئی حکومت کا قیام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.