Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    • شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
    اہم خبریں اپریل 20, 2025

    سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia: Umrah pilgrims bus accident, 5 Pakistanis killed
    حادثےکا شکار ہونے والی بس میں ضلع بہاولنگر کے رہائشی 48 عمرہ زائرین سوار تھے ۔/فوٹو سوشل میڈیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    ریاض: سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

    ڈان نیوز کے مطابق ضلع بہاولنگر سےگئےعمرہ زائرین کی بس میدان بدر سے مدینہ واپس آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں بس میں سوار 3 خواتین سمیت 5 عمرہ زائرین جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

    حادثےکا شکار ہونے والی بس میں ضلع بہاولنگر کے رہائشی 48 عمرہ زائرین سوار تھے اور میدان بدر کی زیارت کرکے مدینہ واپس آرہے تھے ۔

    دوسری جانب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے ساتھ پیش آنے والے حادثے میں بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے 5 عمرہ عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

    ایاز صادق نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کرکے انہیں حادثے کے متاثرین کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article ہنگو میں پولیس نے شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش کر دئیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل

    اگست 12, 2026

    شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026

    بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل

    اگست 12, 2026

    شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026

    بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.