Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں 300 افغان طلباء کی گریجویشن تقریب، ایچ ای سی اسکالرشپ پر اظہارِ تشکر اور پاک افغان دوستی کا پیغام
    افغانستان

    پاکستان میں 300 افغان طلباء کی گریجویشن تقریب، ایچ ای سی اسکالرشپ پر اظہارِ تشکر اور پاک افغان دوستی کا پیغام

    مئی 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں ایچ ای سی کی علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے 300 افغان طلباء کی گریجویشن کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء نے پاکستان سے محبت، شکرگزاری اور دوستی کے جذبات کا بھرپور اظہار کیا۔

    افغان طلباء کا کہنا تھا کہ "پاکستانی جامعات میں تعلیم حاصل کرنا ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ اس اسکالرشپ نے ہمارے خوابوں کو حقیقت میں بدلا۔”

    ایک افغان طالبہ نے بتایا کہ "میں کارڈیالوجی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہوں، اور میرا ڈاکٹر بننے کا خواب پاکستان کی بدولت پورا ہوا۔”

    ایک اور طالب علم کا کہنا تھا: "اگر یہ اسکالرشپ نہ ہوتی تو ہماری تعلیم ممکن نہ تھی۔ پاکستانی حکومت کا یہ اقدام افغان نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی امید ہے۔”

    کامسیٹس یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طلباء نے بھی پاکستانی تعلیمی ماحول کو مثالی قرار دیا اور کہا کہ یہاں کا معیار عالمی سطح کا ہے۔

    ایچ ای سی کے چیئرمین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان کے تعاون سے علامہ اقبال اسکالرشپ کا تیسرا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے، جس کے تحت مزید 4500 افغان طلباء کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

    پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ "پاکستانی جامعات افغان طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، اور یہ اسکالرشپ افغان طلباء کی ذاتی و پیشہ ورانہ ترقی کا ذریعہ بنی ہے۔”

    ڈائریکٹر آئی ایم سائنسز نے کہا: "افغان طلباء کی گریجویشن تقریب ہمارے لیے باعثِ فخر ہے، اور یہ پاک افغان تعلیمی تعاون کی خوبصورت مثال ہے۔”

    تقریب کے آخر میں افغان طلباء نے پاکستان کا مشترکہ شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "یہ رشتہ تعلیم، بھائی چارے اور اعتماد پر قائم ہے، اور ہم پاکستان کے اس خلوص کو کبھی نہیں بھولیں گے۔”

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم
    Next Article سپریم کورٹ: آئینی بینچ نے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
    Web Desk

    Related Posts

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.