Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
    • افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز
    • پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی
    • افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
    اہم خبریں

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Operation Sindoor fails despite Indian aggression
    بھارت نے آپریشن کا نام سندور رکھا، تو وہ سندور ہماری ہی فوج نے ان کے ماتھے پر لگا دیا، شہری
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی جارحیت پر پاکستان کے عوام بھی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہے بھارت نے آپریشن کا نام سندور رکھا، تو وہ سندور ہماری ہی فوج نے ان کے ماتھے پر لگا دیا ۔

    پاکستان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کا غرور تھا مگر پاک فضائیہ نے بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں اس کے 5 طیارے مار گرائے ۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کا یہ گمان کہ پاکستانی ڈرون حملوں سے ڈر جائیں گے جبکہ شاہینوں نے 25 ڈرون فضا میں ہی مارے ۔

    شہریوں کا کہنا تھا کہ شور مچانا ہندوستانی میڈیا کا پرانا وطیرہ، یہ قوم نہ کبھی ڈری ہے نہ جھکی ہے، پاک فوج نے دشمن کی مکمل بریگیڈ تباہ کر دی ۔

    شہریوں کا مزید کہنا تھا تم بزدل قوم ہو جو صرف سکھوں پر ظلم کر سکتے ہو یا کینیڈا میں لوگوں کو مروا سکتے ہو، مودی کے لئے گھر میں چھپنا بھی مشکل ہو گا ۔

    ان کا میہ بھی کہنا ہے کہ عوام پرعزم ہے اور ہر محاذ پر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
    Next Article ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی

    ستمبر 1, 2025

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.