Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ ،انتظامیہ کا خیر مقدم
    • یومِ تکبر سے یومِ تکبیر تک
    • افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو سخت انتباہ،پاکستان میں جہاد کی اجازت نہیں
    • پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا:بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق،7 زخمی
    • پاکستان کی مسلح افواج کی قوم کو یوم تکبیر پر مبارکباد
    • پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    اہم خبریں

    ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مئی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Central Ruet-e-Hilal Committee to meet today to sight the moon of Dhul-Hijjah
    یکم ذوالحج 29 مئی کو متوقع ہے، اس حساب سے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہوں گے ۔

    سپارکو کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی ۔

    سپارکو کا کہنا ہے کہ یکم ذوالحج 29 مئی کو متوقع ہے، اس حساب سے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے ۔

    دوسری جانب سعودی عرب میں بھی ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، اس حوالے سے سعودی لوگوں سے شہادتیں بھی طلب کی گئی ہیں ۔

    سعودی ماہر فلکیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا امکان ہے، اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے فلکیاتی مرکز کا بھی کہنا ہے کہ ذوالحج کا چاند آج نظر آنے کی توقع ہے، یو اے ای میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہو سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا پاکستان بھی نائیجیریا کی طرح آئی ایم ایف سے آزاد ہو سکتا ہے؟
    Next Article مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ ،انتظامیہ کا خیر مقدم

    مئی 28, 2025

    افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو سخت انتباہ،پاکستان میں جہاد کی اجازت نہیں

    مئی 28, 2025

    پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ ،انتظامیہ کا خیر مقدم

    مئی 28, 2025

    یومِ تکبر سے یومِ تکبیر تک

    مئی 28, 2025

    افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو سخت انتباہ،پاکستان میں جہاد کی اجازت نہیں

    مئی 28, 2025

    پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا

    مئی 28, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.