Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    اہم خبریں

    مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    مئی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Negotiations successful, announcement to end 8-day sit-in against alleged drone attack in Mir Ali
    دونوں فریقین نے مطالبات کے حوالے سے ایک سٹامپ پیپر پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان: میر علی کے علاقے ہرمز میں مبينہ ڈرون حملے میں شہید ہونے والے چار بچوں کے معاملے پر آٹھ روز سے جاری دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا ہے ۔

    میر علی فوجی کیمپ کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

    گزشتہ روز میران شاہ میں فوجی اور سویلین حکام کے ساتھ ساتھ دھرنا کے منتظمین اور رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں فریقین نے دھرناکو ختم کرنے پر اتفاق کیا ۔

    دھرنا میں شامل رہنماؤں نے خیبر نیوز کو بتایا کہ فوجی اور سویلین حکام نے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں مستقل امن کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں گے ۔

    رہنماؤں نے مزید کہا کہ دونوں فریقین نے مطالبات کے حوالے سے ایک اسٹامپ پیپر پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں ۔

    واضح رہے کہ 8 روز قبل میر علی کے علاقے ہرمز میں ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے شہید اور ایک خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد لوگوں نے بچوں کی لاشوں کے ساتھ میر علی فوجی کیمپ کے سامنے جمع ہوکر دھرنا دیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    Next Article مودی کے جھوٹ کا جنازہ، آئی ایس پی آر کی سچائی نے بھارتی پروپیگنڈے کی دھجیاں اُڑا دیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.