Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق
    • اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک
    • سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    • اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار
    • پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی
    • خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی بارے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے بل مسترد
    اہم خبریں

    18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی بارے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے بل مسترد

    مئی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bills passed by Senate and National Assembly regarding marriage of under 18 years rejected
    شادی کے لیے عمرکی حد مقررکرنا شرعی اصولوں کےخلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل 18 سال سے کم عمری کی شادی کو زیادتی قرار دے کر سزائیں مقرر کرنے سمیت دیگر شقیں بھی غیر اسلامی قرار دے دی گئیں ۔ 

    اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ راغب نعیمی کی زیرصدارت ہوا، اعلامیے میں کہا گیا کہ شادی کے لیے عمرکی حد مقررکرنا شرعی اصولوں کےخلاف ہے ۔

    اسلام نظریاتی کونسل سے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کئے گئے بلز کو کثرت رائے سے مسترد کرتے ہوئے اس ؁غیر شرعی قرار دیدیا ۔

    کونسل نے نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز بھی مسترد کردی،کونسل کی جانب سے کہا گیا کہ  تھیلیسیمیا ٹیسٹ کو اختیاری رکھا جائے اور اس کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کیا جائے ۔

    اجلاس میں حکومت اور پاک افواج کو معرکۂ حق میں فتح پر مبارک باد پیش کی گئی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا پاک افواج نے بہترین حکمت عملی سے دشمن کے وار کا جواب دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا دورہ آذربائیجان، دونوں ممالک کا سٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
    Next Article پلوامہ اور پہلگام واقعات ڈرامے تھے، مودی نے سیاسی فائدے کیلئے رچائے،سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 12, 2026

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جنوری 11, 2026

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.