Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر
    • پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کے پہلے سرکاری سٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کے قیام کا اعلان
    اہم خبریں

    پاکستان کے پہلے سرکاری سٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کے قیام کا اعلان

    مئی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan announces establishment of first government strategic Bitcoin reserve
    پاکستان نےفروری میں غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنےکےلیے اور کرپٹو کرنسیوں کےلیے’نیشنل کرپٹو کونسل‘ قائم کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب نے پاکستان کے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ۔

    لاس ویگاس: کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان نے کرپٹو کو قانونی کرنسی نہ بنانے کا مؤقف تبدیل کرلیا اور  امریکا کی پیروی کرتے ہوئے حکومت بِٹ کوائن اسٹریٹیجک ریزرو قائم کررہی ہے ۔

    امریکی شہر لاس ویگاس میں بِٹ کوائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان نےفروری میں غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنےکےلیے اور کرپٹو کرنسیوں کےلیے’نیشنل کرپٹو کونسل‘ قائم کی ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کرپٹو ریگولیٹری پالیسیوں کو اپنا رہا ہے اور جامع ریگولیٹری فریم ورک کی ترقی کےلیے ہی’نیشنل کرپٹو کونسل‘ قائم کی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نےکرپٹو کو قانونی کرنسی نہ بنانے کا مؤقف تبدیل کر لیا ہے، پاکستان نے بِٹ کوائن اسٹریٹیجک ریزرو کے قیام میں امریکا کی پیروی کی ہے، پاکستان اسٹریٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے ۔

     بلال بن ثاقب نےمزید کہا کہ مئی میں بِٹ کوائن کان کنی اور اعلیٰ کارکردگی والےکمپیوٹنگ ڈیٹاسینٹرزکےلیے 2 ہزار میگا واٹ اضافی توانائی مختص کرنےکا اعلان کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام کے نام پر اسلام سے غداری کرنے والا خارجی نور ولی محسود بے نقاب
    Next Article دنیا اسرائیل کے خلاف متحد۔۔۔؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.