Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا
    اہم خبریں جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    Facebook Twitter Email
    Religious Students Visit PMA Kakul Witness Army Training
    Future Scholars Observe Pakistan Army Training Firsthand
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے مختلف دینی مدارس کے فیکلٹی ممبرز اور طلباء نے پاکستان آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول، ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد دینی طلباء کو پاک فوج کی تربیتی نظام، نظم و ضبط، اور کیڈٹس کی عملی زندگی سے روشناس کرانا تھا۔

    دورے کے دوران طلباء کو مختلف تربیتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کروایا گیا اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے ماحول اور نظم و ضبط سے آگاہ کیا گیا۔ شرکاء نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔

    طالب علم حمزہ ارشد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، فوج کی ٹریننگ دیکھ کر بہت حوصلہ ملا، ٹرینیز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں متاثر کن تھیں، ہم آئی ایس پی آر اور پاک فوج کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں یہ سب قریب سے دیکھنے کا موقع دیا۔

    طلباء نے کہا کہ تقریباً بیس سال پہلے انہوں نے جامعتہ الرشید کے رئیس سے پاک فوج کی اہمیت اور کردار کے بارے میں سننا شروع کیا تھا، اور آج کا دورہ ان نظریاتی باتوں کا عملی مشاہدہ تھا۔

    فیکلٹی ممبر سفیان علی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا،آج پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہم نے رئیس کی باتوں کی عملی تفسیر اپنی آنکھوں سے دیکھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
    Next Article مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 2026

    اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.